قومیاسلام آباد عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست، عدالت سے بڑی خبر آگئی By TNS World - November 11, 2022 11:58 am 0 205 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر چیف جسٹس سے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی۔ عمران خان کو چئیرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔