مریم اورنگزیب کو مخصوص نشست پر وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

 
0
109

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔
مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم اورنگزیب کے خلاف درخواست خارج کردی ۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری طالب حسین کی درخواست پر فیصلہ سنایا