ڈیلی میل کیس،شہبازشریف کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے،افتخار درانی

 
0
86

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ ایک شخص نے کہا تھا اگر ڈیلی میل کی خبر سچ ثابت ہوئی تو قوم سے معافی مانگ کر سیاست سے استعفیٰ دونگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افتخار درانی نے کہا کہ اب خبر سچ ثابت بھی ہوئی اور جرمانہ بھی لگ گیا،مگر اس جھوٹے شخص نے معافی نہیں مانگی۔