قومیاسلام آباد صدر مملکت نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخواتعیناتی کردی By TNS World - November 23, 2022 3:36 pm 0 190 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختون خوااتعیناتی کردی۔ صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔