اسلام آباد کے معروف تاجر راہنما راجہ جہانگیر اختر انتقال کر گئے

 
0
138

اسلام آباد کے معروف تاجر راہنما ٹریڈرز ویلفیر ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ کے سابق صدر اور اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے بانی راجہ جہانگیر اختر انتقال کر گئے ۔ انکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ المبارک سہ پہر تین بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔