وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے

 
0
129

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،وزیراعظم سے آرمی چیف آج الوداعی ملاقات کریں گے ،وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے ۔