دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے

 
0
152

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی سے آگاہی کا دن آج منایا جارہا ہے۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں میں کمی آرہی ہے لیکن پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس میں ہولناک اضافہ ہورہا ہے۔

ملک میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 10 ہزار ہوگئی ہے، جنوری سے نومبر 2022 تک کراچی میں 970 مریض رپورٹ ہوئے۔