اسلام آباد(ٹی این ایس) اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نہل حفیظ کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 7 کباڑخانے سیل۔ مالکان گرفتار

 
0
108

اسلام آباد

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نہل حفیظ کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 7 کباڑخانے سیل۔ مالکان گرفتار

ڈینگی سے بچاؤ حفاظتی تدابیر عملدرآمد کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ڈائیوو ایکسپریس بس سروس منیجر کو وارننگ دی گئی
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad Islamabad Police