نیب کو عمران خان کے دور میں ایک الزام لگانے کو ملا کہ القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟

 
0
142

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ نیب کو عمران خان کی وزارتِ عظمی کے دور میں صرف ایک الزام لگانے کو ملا ہے،یہ کہ انہوں نے القادر یونیورسٹی کیوں بنائی جہاں 90 نوجوانوں کو دین اور دنیا کی مفت تعلیم ملتی ہے۔
۔اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ اس واحد الزام سے عمران خان کے صادق اور امین ہونے کا اور کیا ثبوت چاہیے؟