وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مزاء قائد پرحاضری دی

 
0
75

(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے دورہ کراچی کے موقع پر مزاء قائد پر حاضر ی دی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور اپنے تاثرات قلمبندی کئے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مزاء قائد کے دورے کے موقع پر کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے اقبال کے خواب کو سچ کردیکھایا، اسلام کے نام پر مسلمانوں کیلئے ایک آزاد وطن کے حصول قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے ویژن او رکاوشوں کا نتیجہ ہے، قائد اعظم کے رہنما اصول آج بھی ہماری ترقی اور خود مختاری کیلئے مشعل راہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے مادر ملت فاتمہ جناح کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔