زلفی بخاری اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو

 
0
204

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی ٹی رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ۔آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی رہنما کو کہہ رہی ہیں کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں وہ بیچ دیں جس پر زلفی بخاری نے کہا کہ جی مرشد میں کردوں گا۔