گورڈن کالج کے طلباء کااحتجاج ، مری روڈ ٹریفک کیلئے بند

 
0
148

گورڈن کالج کے طلباء احتجاج کرتے دوبارہ مری روڈ پہنچ گئے۔ طلباء احتجاج کے باعث مری روڈ پر ٹریفک بلاک ہوگئی ۔عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔