زداری شجاعت کی پھر بیٹھک ،اپنا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ

 
0
67

لاہور :سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے دوبارہ اہم ملاقات ہوئی جس میں اعتماد کے ووٹ اور تحریک عدم اعتماد پر حتمی مشاورت ہوئی ۔
دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بہت جلد ہمارا وزیراعلی پنجاب ہوگا ،
میٹنگ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے بھی رابطہ کیا گیا۔
ناصر حسین شاہ اور ملک احمد خان نے رہنماوں کو اہم امور پر بریف کیا ۔
ملاقات میں وفاقی وزراچودھری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔