اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کا سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان

 
0
113

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کا سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔
سردیوں کی چھٹیوں میں سات جنوری تک توسیع کردی گئی ۔
چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔
نجی تعلیمی اداروں میں 9 جنوری کو دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔