نواز شریف پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ

 
0
363

اگست9(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے ریلی کی شکل میں لاہور روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شاہد خان عباسی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے گلے کر انہیں رخصت کیا، اس موقع پروفاقی و صوبائی وزراء لیگی رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی