مہمند ،پاک فوج نے باقاعدہ طور پر ٹی ٹی پی کے حلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی لڑاکا طیاروں نے صوبہ ننگرہار کے ضلع گوشتے کے علاقے سلالہ میں کالعدم تنظم تحریک طالبان پاکستان کی چوکیوں پر بمباری کی ،پاکستان نے باضابطہ طور پر ٹی ٹی پی کے خلاف آپریشن کا آغاز کرکے کئی اہم ٹھکانے تباہ کردیے ۔آپریشن میں ٹارگٹ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ،آخری اطلاعات تک ٹی ٹی پی کے دس ارکان ہلاک ہوگئے ۔













