پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

 
0
104

مسلم لیگ ن کے اشرف گل ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ، اشرف گل نے رہنما پی ٹی آئی ملک کرامت کھوکھر کے دفتر میں شمولیت کا اعلان کیا۔
تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ اشرف گل نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔
اشرف گل نے رہنماپی ٹی آئی ملک کرامت کھوکھرکے دفترمیں شمولیت کا اعلان کیا۔