تحریک انصاف کا اسمبلی جانے کا اعلان، اجلاس ہی موخر کردیا گیا

 
0
102

تحریک انصاف کا اسمبلی میں واپسی کا اعلان اجلاس موخر کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے 20 جنوری کو ہونیوالے اجلاس موخر کردیا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس 27  جنوری کو طلب کرلیا گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جمعے کو اسمبلی اجلاس میں جانے کا امکان تھا،تحریک انصاف کی جانب سے اکثریتی نمبر کی بنیاد پر اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈر کا عہدہ مانگا گیا تھا،تحریک انصاف کی جانب سے چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا عہدہ بھی مانگا گیا تھا