راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی کے نومنتخب سیکرٹری فنانس مس عظمیٰ مبارک اور انکے بھائی ممبر ایگزیکٹو عظمت علی مبارک صدر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی فیصل نیازی کو کامیابی پر گلدستہ پیش کیا ،

 
0
183

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی کے نومنتخب سیکرٹری فنانس مس عظمیٰ مبارک اور انکے بھائی ممبر ایگزیکٹو عظمت علی مبارک صدر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی فیصل نیازی کو کامیابی پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں ،
واضح رہے کہ سیکرٹری فنانس مس عظمیٰ مبارک اور ممبر ایگزیکٹو عظمت علی مبارک بلا مقابلہ منتخب ہوۓ ہیں ،
ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے انتخابات میں فیصل خان نیازی1294ووٹ صدر اور راجہ محمد علی جنرل سیکرٹری 954 ووٹ منتخب کر لئے گئے، نائب صدر کی نشست پر شاہد حمید بھٹی 1553 اور جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر ملک تجمیل جاوید نے976ووٹ کے
ساتھ کامیابی  حاصل کی ۔