چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

0
193

چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپٹن (ر) محمد عثمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

گریڈ 20 کے کیپٹن (ر) نور الامین مینگل کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا

کیپٹن ر نور الامین اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے