سینیٹر اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دیدیا گیا

 
0
122

لاہور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو پارٹی میں اہم عہدہ دیدیاگیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کردیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔