سی ڈی اے کے زیر انتظام رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی دوسرے روز بھی جاری، اسلام آباد میں پلاٹس خریدنے کا سنہری موقع،پلاٹس کی اوپن آکشن 26 جنوری تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی ، سر مایہ کاروں کی کثیر تعداد نے نیلامی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں،نیلامی میں اب تک 19 پلاٹس 31 ارب سے زائد کی مالیت میں فروخت مختلف کٹیگریز کے پلاٹس ڈویلپ سیکٹرز سمیت کمرشل ایریاز میں دستیاب ہیں۔
Video Player
00:00
00:00