قومیاسلام آباد وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب ،ایجنڈا جاری By TNS World - February 7, 2023 11:10 am 0 158 Share on Facebook Tweet on Twitter وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا،اجلاس صبح 11 بجے وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ جاری ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سی ای او/صدر نیشنل بنک کے نام کی منظوری دی جائے گی،اجلاس میں کریمنل ایکٹ 2023 کی بھی منظوری دی جائے گی