ملک میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 29دن کا موجود ہے، وزیرمملکت مصدق ملک

 
0
118

وزیرمملکت مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں

20دن کا پیٹرول اور 29دن کا ڈیز ل موجود ہے،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں ہونی چاہیے ،پیٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن کے سربراہ سے بات کی ہے،تمام پیٹرو ل پمپس کو چیک کیاجارہاہے ،ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے،اب تک 6پیٹرول پمپس کو سیل کردیاگیا،21ایف آئی آر کاٹی گئی ہیں۔