آئی ایم ایف سے آج فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے،اسحاق ڈار

 
0
62

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ وہ آج آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اچھی خبر دیں گے۔اسلام آباد میں

ایک تقریب کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کررہا ہوں اور ان کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے کوئی اختلاف نہیں، ان کے ساتھ آج فائنل راونڈ چل رہا ہے، ان مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبر دیں گے۔