وزیراعظم شہباز شریف نے باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 
0
123

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے لاہور میں باب پاکستان کا سنگ بنیاد

رکھ دیا۔ باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا قبل ازیں پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ تقریب میں کیپٹن صفدر ، خواجہ سعد رفیق بھی شامل تھے۔باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبوں کے سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی۔وزیراعظم نے باب پاکستان کا سنگ بنیاد رکھ دیا، والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔