پیمرا نے ٹی وی چینلز کی دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی

 
0
132

یمرا نے ٹی وی چینلز کی دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کی کوریج پر پابندی لگادی۔

جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں اور دہشت گرد حملوں کے واقعات کی براڈکاسٹ،ری براڈکاسٹ اور لائیو کوریج پر
پابندی ہوگی