پیپلز پارٹی نے احتساب بل کو بلڈوز کیا ہے فاروق ستار

 
0
350

کراچی 11 اگست (ٹی این ایس ) ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن چھپانے کے لیے قانون سازی کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کو چھپانے کے لیے بل کو فوری طور پر پاس کرایا گیا ۔انہوں نے پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے احتساب بل کو بلڈوز کیا ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ احتساب بل غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔