جدید آ ٸی سی ٹی انفرا سٹرکچر سلو شنز کی تیاری ,سما رٹ فیو چر ٹیکنالوجیز اور ہو اوے کے مابین معاہدہ طے پا گیا

 
0
133

اسلام آباد( ) جدید آ ٸی سی ٹی انفرا سٹرکچر سلو شنز کی تیاری کیلٸے سما رٹ فیو چر ٹیکنالوجیز اور ہو اوے کے مابین معاہدہ طے پا گیا اس سلسلے میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیلٸے ہیڈ آف سما رٹ ٹیکنالو جیز بر گیڈٸیر (ر)ارشد کیانی کی قیادت میں ایس ایف ٹی ٹیم نے ہواوے آفس اسلام آباد کا دورہ کیا سمارٹ فیو چر ٹیکنا لو جیز جبیب رفیق گرو پ پراٸیویٹ لیمیٹیڈ کی شراکت دار کمپنی ہے فیو چر ڈویلپمنٹ گروپ سمارٹ شہروں کے منصوبو ں جیسے ایف ڈی ایچ ہو لڈنگز کیپیٹل سمارٹ سٹی اور لا ہور سما رٹ سٹی وغیرہ میں سرما یہ کاری کرتے ہیں

۔دونو ں ٹیمیں پا کستان میں سمارٹ ہواوے اور ایس ایف ٹی کیمو نٹی پراجیکسٹس پر تو جہ مرکوز کرتے ہو ٸے آ گے بڑھ رہی ہیں ۔ہو اوے اور ایس ایف ٹی پاکستان ڈویلپرز میں سے ہیں ۔دونو ں کمپنیاں کلا ٶڈ کمپو ٹنگ, بگ ڈیٹا ,اے آ ٸی ,او ای ایم ,ڈیٹا سنٹر نیٹ ورک ,سٹوریج ,اوورسرورز, ڈیٹا سینٹر ,سیکورٹی سرولینس سسٹم اور سولر انرجی جیسی ٹیکنا لو جیز کو بروٸے کار لا تے ہو ٸے آ رکیٹیکلچرل پلاننگ اور تعمیراتی عمل کے مراحل میں سما رٹ ڈیسٹینیشن ڈویلپمنٹ پر تعاون کریں گے مزید بر آ ں دونو ں کمپنیاں سمارٹ ٹیکنالوجیز پر رابطہ کاری میں کام کریں گی۔دونو ں کمپنیوں کا تعاون پاکستان کی رٸیل سٹیٹ انڈسٹری کیلٸے گیم چینجر ثابت ہو گا۔