انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا

 
0
107

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
3 روپے 50 پیسے اضافیکے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 265 روپیکا ہوگیا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے پر برقرار ہے۔