قومیاسلام آباد تھانہ کورال اور گولڑہ کے علاقوں میں گھریلو چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کی 2 ملزمات گرفتار۔ By TNS World - March 8, 2023 3:56 pm 0 104 Share on Facebook Tweet on Twitter رابری اور ڈکیتی یونٹ نے ملزمات کے قبضے سےچوری شدہ طلائی زیورات اور کرنسی کل مالیتی تقریباً 25 لاکھ روپے برآمد کر لی۔ ملزمات گھریلو ملازمہ بن کر وارداتیں کرتی تھیں۔ #ICTP #OPS #Islamabad