لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشرکرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

 
0
60

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پرپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لیے بھجوا دیا اور کیس کی سماعت 13 مارچ کو ملتوی کردی۔