سیکیورٹی فورسز نے وزیرستان سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیا

 
0
488

راولپنڈی،جولائی 02 (ٹی این ایس):سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ ،گولہ بارود کے ساتھ راکٹس،فیوز ،سب اور ہیوی مشین گنز برآمد کی ہیں۔