دبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب

 
0
74

سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں