نواز شریف وزیراعظم ہوں یا نہ ہوں وہ دلوں میں رہتے ہیں، مریم نواز

 
0
462

اسلام آباد جولائی 29(ٹی این ایس ) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہوں یا نہ ہوں وہ دلوں میں رہتے ہیں۔ٹوئٹر پراپنے بیا ن میں کہا کہ محمد نواز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پرتپاک استقبال کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف وزیراعظم ہوں یا نہ ہوں وہ دلوں میں رہتے ہیں۔