اسلام آباد (اردو ٹائمز) فوڈ اتھارٹی کا معروف بیکری پر چھاپہ

 
0
124

زائد المیعاد اشیاء خوردونوش کی دستیابی پر معروف بیکری سیل
بیکری پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پائے گئے
چھاپہ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر طاہرہ کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مارا

 


دوران ریڈ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار عبداللہ خان بھی ہمراہ موجود
شہریوں کی صحت اور فوڈ سیفٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Chief Commissioner Islamabad Office of the Deputy Commissioner, Islamabad