اسلام آباد(ٹی این ایس) : سرکاری ملازمین بے یارو مددگار۔

 
0
113

شٹاف ویلفئر ڈپارٹمنٹ جو سرکاری ملازمین کی فلاح کہ لئے قائم گیا اسی کہ ذیلی ایمرجینسی سروس جو کسی ملازم کی یا اس کہ اہل و عیال میں سی کی وفات کی صورت میں میت کو آبائی علاقہ تک پہنچانے کہ لئے ایمبولینس سروس مہیا کرتا ہے اپنی ذمہ داریوں سے مبرا ہے۔ مورخہ 28 جون 2023 کو صبح 6 بجے محمد عزیز ملازم پی۔آئی۔ڈی کی 15 سالہ بیٹے کی وفات پر جب سٹاف ویلفئر ایمرجنسی سینٹر گئے تو وہاں سٹاف موجود ہی نہیں تھا پورا دفتر ایک نائب قاصد کہ ہوالے تھا جو اپنے افسران کال کرتا رہا کسی نے رسیو نہیں کی ڈھیر کھنٹا انتظار کہ بعد اور کسی ذمہ دار سے رابطہ نہ ہونے ہر مبلغ 25000 روپے کی پرائیویٹ ایمبولینس بک کرانا پڑی جو سرکاری ملازم کی استعداد سے زیادہ بوج ہے ۔ درخواست کی جاتی ہے کہ حکام بالہ افسران اور سٹاف کی اس غفلت اور لاپروائی کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داران کے خلاف فوری کارائی کریں۔
ملک ارشد ہزاروی سوشل ورکر آف پی آئی ڈی اسلام آباد