اسلام آباد(ٹی این ایس) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کوکل پھرطلب کر لیا

 
0
109

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسد عمر، عامر محمود کیانی، جمشید محبوب، منیر احمد کو بھی طلب کر لیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
عدالت کی جانب سے عمران خان کو پانچ مقدمات میں طلب کیا گیا ہے۔
مقدمات تھانہ گولڑہ ، سنگجانی، تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ہیں۔