قومیبلوچستان بلوچستان( ٹی این ایس) : آئی ایس پی آر | بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ حملوں میں بارہ فوجی اہلکار ہلاک By TNS World - July 13, 2023 8:40 pm 0 164 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (اردوٹائمز) آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ژوب اور سوئی میں الگ الگ حملوں میں بارہ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ سات عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ تحریک جہاد پاکستان نامی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔