اسلام آباد (ٹی این ایس) ▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

 
0
148

اسلام آباد

▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

▪اے این ایف کی بلو چستان میں 3 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

▪قندھاری روڈ چمن کے علاقے میں ایک گودام پر چھپایا مار کاروائی ۔

23067 لیٹرز ممنوعہ کیمیائی مواد برآمد۔

برآمدہ کیمیکل بیرون ملک سمگل کیا جا رہا تھا۔

▪گوگدان گاؤں تربت کے غیر آباد علاقے میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی 100 کلو گرام چرس برآمد۔

▪جبکہ تیسری کاروائی زیرو پوائنٹ پسنی میں عمل میں لائی گئی ایک غیر آباد علاقے میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی 50کلو چرس برآمد۔

▪انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف