اسلام آباد(ٹی این ایس) چین نے اروناچل کے کھلاڑیوں کو بھارتی پاسپورٹ پر ویزا نہیں دیا

 
0
112

نئی دہلی نے بھارتی صوبے اروناچل کے کھلاڑیوں کو چین کی طرف سے پاسپورٹ پر ویزا دینے کے بجائے علیحدہ کاغذ پر ویزے جاری کرنے پر بیجنگ سے احتجاج کیا ہے۔ چین کا دعویٰ ہے کہ اروناچل اسی کا ایک علاقہ ہے۔