اسلام آباد (ٹی این ایس)الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد *چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں اجلاس

 
0
108

 الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد *چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں اجلاس

*اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور دیگر ارکان نے شرکت کی

*اجلاس میں عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں اقدامات کا جائزہ لیا گیا