اسلام آباد (ٹی این ایس)نامور شاعر، مصنف ڈاکٹر خاقان حیدر غازی کو ڈائریکٹر پلاک کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، معروف ایونٹ آرگنائزر، کالم نگار پیر سید سہیل بخاری

 
0
106

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر ، معروف کالم پیر سید سہیل بخاری نے معروف شاعر، مصنف ڈاکٹر خاقان حیدر غازی کو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج آرٹس اینڈ کلچر (پلاک) کا چارج سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر خاقان حیدر پنجابی ثقافت کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کریں گے اور امید ظاہر کی ہے کہ جو ادارے یا افراد ثقافت کے فروغ کیلئے دن رات پروگرام آرگنائز کرتے ہیں انکی مکمل سرپرَستی اور پزیرائی کریں گے