اسلام آباد (ٹی این ایس ) : ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

 
0
161

ایک نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل چھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیج عمان میں تہران اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔