نیدرلینڈز (ٹی این ایس) آتشزدگی کا شکار جہاز بندر گاہ پر پہنچا دیا گیا

 
0
169

مال بردار بحری جہاز میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے تقریباﹰ چار ہزار گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی تھیں۔ ای گاڑیوں میں موجود لیتھئیم آئن بیٹریوں کی وجہ سے اس جہاز پر کئی دن تک آگ جلتی رہی تھی۔