ہری پور(ٹی این ایس): ہری پور جی ٹی روذ پہ دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے

 
0
122

 ہری پور جی ٹی روذ پہ دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے،متعدد افراد زخمی، زخمیوں کو طبعی امداد دینے کے لئے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک، تفصیلات کے مطابق جی ٹی روذ ٹریفک کا المناک حادثہ، حادثے میں دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، حادثہ میں زخمیوں کو تفتیش ناک حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا،