راولپنڈی (ٹی این ایس ) پولیس کے پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کا اعزاز پولیس کے پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کو ایس۔ایس۔پی . پٹرولنگ محمد بن اشرف صاحب کی طرف سے ماہ جولائی 2023 میں اچھی کارکردگی پر نقد انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

 
0
87

 پولیس کے پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کا اعزاز پولیس کے پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کو ایس۔ایس۔پی . پٹرولنگ محمد بن اشرف صاحب کی طرف سے ماہ جولائی 2023 میں اچھی کارکردگی پر نقد انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے فرض شناس پٹرولنگ آفیسر راجہ محمد ادریس کی ماہ جولائی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ اچھی کارکردگی پر انکو راولپنڈی پولیس کے سینئر افسران کی طرف سے انعامات اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ھے۔
راجہ محمد ادریس کو انکے عزیزو اقارب ۔ دوستوں اور محکمانہ ساتھیوں کی طرف سے مبارکباد دی گئی ۔