اسلام آباد(ٹی این ایس)صدر نے 696 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازنے کی منظوری دیدی

 
0
108

: صدر مملکت نے 696 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازنے کی منظوری دے دی۔مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی پر397 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا جائے گا، کووڈ 19 وبا کے 299 شہدا کو بھی سول اعزازات سے دیئے جائیں گے۔ سول اعزازات عطا کرنے کی تقریب 23 مارچ 2024 کو ہو گی۔