بنگلہ دیشی(ٹی این ایس) پولیس پر روہنگیا مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام

 
0
139

کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے روہنگیا مہاجرین پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اذیت رسانی کے دیگر طریقے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ پولیس بھتہ وصول کر سکے۔