اسلام آباد(ٹی این ایس): ذرائع محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایک عدد ایئر کولر، پنکھا، ایک پلنگ، میز، کرسی، رنگین ٹی وی، اخبارات اور کتابوں کی سہولت میسر ہے۔

 
0
101

اسلام آباد

ذرائع محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایک عدد ایئر کولر، پنکھا، ایک پلنگ، میز، کرسی، رنگین ٹی وی، اخبارات اور کتابوں کی سہولت میسر ہے۔